counter easy hit

مسلح افواج کی 3 خواتین سمیت 23 سائنسدانوں کو ایوارڈز دیے گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین سمیت 23 سائنسدانوں کو ایوارڈز دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضانے ایوارڈز تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ سائنسدانوں اور انجنیئرز کا کردار قابل تحسین ہے۔ اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی خدمات کو سراہا۔یاد رہے کہ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج علاقائی خطروں اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website