counter easy hit

کشمیری عوام تابناک باب رقم کررہے ہیں،چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت ڈیموں کاجال بچھاکر پاکستان کی زراعت کوتباہ کرنے کے درپے ہے ،پاکستان کے مظلوم کسانوں کے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیری عوام اپنے خون سے تابناک باب رقم کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل ابھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ شہیدوں کے خون سے بہت جلد کشمیرمیں آزادی کاسورج طلوع ہوگا