counter easy hit

کشمیری عوام نے اپنے شہیدوں کے خون سے طویل ترین جدوجہد کو جاری رکھا ہوا ہے،چوہدری شمروز الہی گھمن، پاکستان مسلم لیگ ن ،یورپ

کشمیری عوام نے اپنے شہیدوں کے خون سے طویل ترین جدوجہد کو جاری رکھا ہوا ہے،چوہدری شمروز الہی گھمن، پاکستان مسلم لیگ ن ،یورپ

ch. shamroz ilahi ghumman, Advisor, youth wing, PMLN, Europeجدید دور کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ مہذب دنیا بھارتی جبر و استبداد کوروکنے میں یکسر ناکام ہے۔ کشمیری اور پاکستانی عوام کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں،آزادی کی جدوجہد میں اہل پاکستان اور دنیا بھر کے آزادی پسند عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔انشااللہ جس طرح لوگ آزادی کیلئیے اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں تو اب وہ دن دور نہی کہ ان کو آزادی بہت جلد ملے گی

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website