counter easy hit

معاشی کیساتھ انتخابی کرپشن بھی زوروں پر ہے :چوہدری سجاد ڈوگہ

Ch Sajjad dugh

Ch Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)غیر قانونی طریقے سے دولت باہر لے جانیوالے قوم کے مجرم ہیں،، پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے چیف جسٹس از خود نوٹس لیں اور عدالتی کمیشن تشکیل دیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجادڈوگہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا تحقیقاتی اداروں نیب ، ایف آئی اے اور دیگر کو کرپشن کے حوالے سے کام کرنے سے روکا جا رہاہے ، ملک میں معاشی کرپشن کے علاوہ انتخابی کرپشن بھی زوروں پر ہے۔