counter easy hit

کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی ضمیر سویا پڑا ہے :چوہدری سجاد ڈوگہ

Ch Sajjad dugh

Ch Sajjad dugh

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں، بھارتی حکومت نے کشمیر ی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے لیکن عالمی ضمیر سویا پڑا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت سے تجارت اور دوستی کے لیے حکمرانوں نے قومی امنگوں اور کشمیریوں کی آرزوؤں کا خون کیاہے