counter easy hit

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

بارسلونا؍پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں گھٹیہ اور لچر گفتگونشر کروانے سے CH. SAJID, GONDAL, PPP, SPAINیاصحافیوں سے موبائل چھیننے سے حکمرانوں اور ان کے ترجمانوں کی گھٹیہ سیاسی تربیت عیاں ہورہی ہے
پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ ثبوت ہی نہیں دیے جا رہے باقی دھمکیاں، گالیاں، بکواس دھماکے سب کچھ دیے جا رہے ہیں۔

ان کو خدا کا خوف نہیں عدالت میں ثبوت پیش کیے جاتے ہیں جبکہ حکمرانوں کی عقل کے ترجمان عدالت میں تو تکار اوربھوبھوکار کرنے اور اپنی حاضریاں لگانے جاتے ہیں یہ اتنی بڑی جمہوری ایٹمی ریاست کے نام پر ایک دھبہ ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website