counter easy hit

ملکی قرضوں کے باوجود ملکی معیثت بہتر نہ ہو سکی: چوہدری ندیم

Ch Nadeem

Ch Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)نواز لیگ کی طرز حکمرانی سے ملک کے ریاستی اداروں میں کرپشن، کمیشن، سفارش اورسیاسی مداخلت واقرباء پروری کو فروغ ملا ہے ،گزشتہ تین سال کے دوران ملکی معیثت غیر ملکی قرضوں کے باوجود اپنے پاؤں پر کھڑا نہ ہو سکی، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ گڈ گورنس کے تمام دعوے اوروعدیدھرے کے دھرے رہ گئے، تین سالوں کے دوران نواز شریف کا مورال ڈاؤن اور جنرل راحیل شریف کا اپ ہوا ہے،،ضرب عضب آپریشن کی کامیابی کا کریڈٹ سول حکومت کی بجائے ملٹری لیڈر شپ کو جاتا ہے