counter easy hit

‏ماہِ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے۔ آمین، چوہدری محمد رزاق ڈھل

‏ماہِ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے۔ آمین، چوہدری محمد رزاق ڈھل

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے ربیع الاول کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ‏ماہِ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے۔ آمین
‏کیا پوچھتے ہو گرمئ بازار مصطفیٰ ﷺ
‏خود بک رہے ہیں آ کہ خریدار مصطفیٰ ﷺ

 

ch. muhammad razaq dhal،PRESIDENT, PPP, FRANCE, CONGRATULATING, EVERYONE, ON, ARRIVING, OF, SACRED, MONTH, OF, RABI UL AWAL, AND, EID MILAD UN NABI. S.A.W.W