counter easy hit

چوہدری محمد الطاف آف پیروشاہ گجرات کے بھائی چوھدری محمد اقبال آف پیرو شاہ رضائے الہی سے وفات پاگئے، ان کی نماز جنازہ کل دن بارہ بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی

پیرس (بابر مغل) چوہدری محمد الطاف آف پیروشاہ گجرات کے بھائی چوھدری محمد اقبال ch. muhammad iqbal of, piru shah, gujrat, brother, of, ch altaf of, piru shah, dided, funeral, prayer, at, 12:00am, on, saturday, at, markaz, minhaj ul Quran, France, آف پیرو شاہ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر ممتاز شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ ساڑھے 12 بجے مرکزمنہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔فون 0609122766