counter easy hit

تعلیم اور صحت حکو مت کی ترجیحات میں شامل نہیں :چوہدری محمد رزاق

ch muhaamad razzaq sinur rahnuma ppp franceپیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت نے تعلیم اور صحت کے فنڈز بارے بجٹ کتابوں میں ہیرا پھیری کر کے قوم سے مذاق کیا ہے ،حکومت کی ترجیحات میں تعلیم او رصحت کے شعبے سرے سے شامل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت سڑکوں اور پلوں پر ہی سارا بجٹ خرچ کرنا چاہتی ہے کیونکہ اس میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے مفادات پنہاں ہیں