counter easy hit

پنجاب میں اصولوں کی سیاست کے علمبردارصدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، چوہدری جہانگیر نواز

پنجاب میں اصولوں کی سیاست کے علمبردارصدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، چوہدری جہانگیر نواز

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز  نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری قمرالزماں کائرہ نے ہمیشہ اصولوں پرمبنی سیاست کی ہے اور وہ پاکستان کے ایوانوں اورعوام دونوں فورمز پر ہمیشہ سچ گوئی اور حق گوئی سے کام لیتے ہوئے درست خطوط پراستوار سیاست کرتے ہیں۔ پاکستان کے واحد سیاستدان جو اپنے حلقے اور پنجاب بھر کے پیپلز پارٹی کارکنان اور جمہوریت پسندوں کو ہمیشہ مثبت سیاست کا پیغام دیا ہے اور کبھی کمزور سہاروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کی۔  پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے شیرپنجاب برادرعزیز چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم ڈھیروں خوشیاں عنائت فرمائیں۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ پنجاب کے جیالوں کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی شخصیت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی روح چلتی پھرتی نظر آتی ہے۔ چوہدری قمرالزماں کائرہ نے ہوا کے مخالف سمت جدوجہد کی ہے اور ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں۔اللہ کریم انھیں اپنی کاوشوں اور محنتوں کے صلے میں اعلیٰ ترین کامیابیاں عطا فرمائیں اور طویل عمر عطا فرمائیں ۔ آمین

ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website