counter easy hit

وزیراعظم عالمی فورم پرپاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرینگے، چوہدری اکرام رانجھا

وزیراعظم عالمی فورم پرپاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرینگے، چوہدری اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عالمی فورم پرپاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ جنوبی ایشیا کے امن کیلئے پوری دنیا ان کی طرف دیکھ رہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان خطے کی صورتحال کا ادراک رکھتے ہیں اور بدامنی اور غربت کے حل کے حوالے سے بھی ان کے پاس جامع پلان اور عظیم ترین فلاحی مقاصد ہیں جو انشااللہ ضرور پورے ہونگے اور پاکستان ایک عظیم ترین فلاحی اسلامی ریاست کے طور پر سامنے آئے گا۔

 

CH IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website