لاہور میں ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ بزدلانہ اقدام ہے،چوہدری مظہر گوندل ،تحریک انصاف ،فرانس

ہم بڑی دھوم سے سوگ کرتے ہیں
پوری قوم کے دل چھلنی ہیں اور حکمران صرف مذمت کریں گےیااللہ میرے ارض پاک وطن کو منحوس دہشت گردوں سے پاک کردے آمین. آخر کب تک لاشے اٹھائیں گے لوگ اپنے پیاروں کے. اس میں کوئی شک نہیں حکومت مکمل طور پر نااہل ہو چکی ہے








