counter easy hit

20مئی کا جلسہ حکمرانوں کیلئے آخری دھکا ثابت ہو گا،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed Langrial

Ch Gulzar Ahmed Langrial

پیرس(عمیر بیگ) پی ٹی آئی کا 20مئی کا جلسہ حکمرانوں کے لئے آخری دھکا ثابت ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خاں بیرون ملک اثاثے بنانے والوں سے عوام کی جان چھڑانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے