counter easy hit

پی ٹی آئی کی مقبولیت سے طبیعت خراب ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف ملک کی مضبوط جماعت بن چکی ہے، ن لیگ والوں کے پاؤں اکھڑنا شروع ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے شریف برادران کی نیندیں حرام جبکہ انکی طبیعت مسلسل خراب رہنا شروع ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ عمران خان کی شب و روز محنت نے پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت بنا دیا ہے