counter easy hit

حکمران جھوٹ کابوجھ نہیں اٹھاسکتے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)حکمران اپنے جھوٹ کابوجھ نہیں اٹھاسکتے۔ حکمرانوں نے اپنا ایک جھوٹ چھپانے کیلئے ہزارجھوٹ بولے مگر پاناما پیپرز کے شواہد ان کیخلاف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب تک حکمرانوں نے جو بھی جال بچھایا وہ الٹا ان کیلئے وبال جان بن گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکمران خاندان کا ڈاؤن فال مکافات عمل ہے