counter easy hit

ن لیگ ،پی پی نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا : چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ) پیپلز پارٹی اور(ن) لیگ نے مل کرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے۔آنے والادورتحریک انصاف کاہوگا۔