counter easy hit

قوم کو غلام بنا دیا گیا ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar

Ch Gulzar

پیرس(نمائندہ خصوصی)جودہ حکومت نے عوام کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا غلام بنا دیا ہے قرضوں کی معیشت لوگوں کو غربت، مہنگائی کے تحفے دے رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسان طبقہ حکومت کی بے حسی کا خمیازہ بھگت رہا ہے اور زراعت کے شعبہ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ تمام جمہوری قوتیں اور اپوزیشن متحدہو کر عوام دشمن حکومت سے نجات حاصل کریں گے