counter easy hit

سابق صدر آصف علی زرداری  نے جیل میں ڈیل سے جبکہ بلاول نے دھرنے سے انکار کرکے بچی کچھی جمہوریت کی لاج رکھ لی، قاری فاروق احمد گورسی

سابق صدر آصف علی زرداری  نے جیل میں ڈیل سے جبکہ بلاول نے دھرنے سے انکار کرکے بچی کچھی جمہوریت کی لاج رکھ لی، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر ایگزیکٹو اورسینئر راہنما فرانس قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی قیادت جمہوری اصولوں پر قربانیاں دینا جانتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری  تمام ترصعوبتیں اورمالی اورجانی نقصان برداشت کر کے بھی ذرا دیر کیلئے  اپنے موقف سے دستبردار نہیں ہوتے اور ڈیل سے انکار کر کے انھوں نے پاکستان میں نام نہاد جمہوریت کی لاج رکھ لی اور سلیکٹڈ حکومت کی طرف سے اپنی راہ میں بچھائے ہوئے تمام کانٹے ایک ایک کرکے چن رہے ہیں ۔

اسی طرح چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی دھرنے جیسے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے انکار کر کے جمہوریت کانام بلند کیا۔

 

ch. Farooq Ahmed Gorsi, Member, PPP, Punjab, Council, backs, asif zardari, decisions, for, not, taking, deal

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website