چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ہیں اور فرانس میں ہی مقیم ہیں ان کے والد گرامی گزشتہ ماہ انتقال کر گئے تھے تب سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے آنے والے سیاسی و سماجی راہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔











