counter easy hit

چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں  کی اہلیہ کی وفات پر چوہدری محمد آصف گورسی کا گہرے رنج و غم کا اظہار اور مرحومہ کی مغفرت اور اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا

لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد آصف گورسی نے پیرس سے پاکستان پہنچتے ہی چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں  کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور مرحومہ کی مغفرت اور اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور اہلخانہ کو صربر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین ج چیرمین یوسی کرنانہ چوہدری محمد انور گورسی کی اہلیہ گذشتہ دنوں لالہ موسیٰ پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی اہلیہ کے انتقال پر چوہدری محمد آصف گورسی نے اپنی برادری اور فرانس میں موجود عزیز واقارب کی طرف سے بھی ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور ان سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی اہلیہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

ch. asif gorsi, political, and, social, personality, France