counter easy hit

چوہدری اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس, خواجہ ماجد چیئرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم ہر خاص وعام کیلئے ایک عظیم الشان دعوت افطار

چوہدری اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس, خواجہ ماجد چیئرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم ہر خاص وعام کیلئے ایک عظیم الشان دعوت افطار

پیرس۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری اصغر خان , خواجہ ماجد چٸرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلقہ اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ پیرس کی مسلم کمیونٹی اور خصوصاً پاکستانی تارکین وطن کے اعزاز میں شاندار دعوت افطار میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ تمام مذہبی وسیاسی وسماجی تنظیموں کے راہنمائوں نے شرکت کی۔
چوہدری اصغر خان نے پاکستانی کمیونٹی کے دعوت افطار میں بھرپور شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ماہ صیام اپنے رب ذوالجلال سے جڑنے اور اسکے دیئے ہوئے بابرکت اسلامی نظام حیات کی تعلیمات کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج دیار غیر میں ہم ہر رات اس مقدس نظام حیات سے متمسک ہونے کی وجہ سے یکجا ہوتے ہیں اپنے عزیزواقارب کے ساتھ محبتیں بانٹے ہیں ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹتے ہیں ۔جس سے دین اور دنیا دونوں جگہ پر کامیابی اور کامرانی نصیب ہوگی،کیوں کہ فرد اور معاشرے کی خوشحالی صرف اسلامی پاکستان بنانے پر منحصر ہے۔

ch Asghar Khan, President, PMLN, Youthwing, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website