counter easy hit

راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا

ایس ایس پی پٹرولنگ افضال احمد کوثرکو سی پی او راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیاا, سرار احمد خان عباسی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت, اسرار احمد عباسی کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا