counter easy hit

کیچ: نا معلوم افراد نے ایک ٹیچر کو اغوا کرلیا

ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں نامعلوم افراد نے ایک ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا۔ اغوا ہونے والا ٹیچر مردم شماری میں ڈیوٹی دے رہا تھا، جبکہ تربت میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

Catch: unknown persons kidnapped a teacher

Catch: unknown persons kidnapped a teacher

پولیس کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شعیب نامی اسکول ٹیچر کو اغوا کرلیا، شعیب مردم شماری ٹیم کے ساتھ مردم شماری کا کام کررہا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ادھر تربت کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عباس نامی شخص کو قتل کردیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website