counter easy hit

‘کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، 100 روپے واپس کر دیں’

'Captain refund 100, you did not sit.

‘Captain refund 100, you did not sit.

تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، سو روپے واپس کر دیں، ایک اور کارکن نے بھی شکوؤں بھری ویڈیو اپ لوڈ کی۔

اسلام آباد: کپتان نے دھرنا نہ دیا، کارکن کا دل ٹوٹ گیا۔ اللہ دتہ نے عمران خان کو خط لکھ ڈالا، کہتے ہیں  آپ نے ملاقات کی، نہ دھرنا دیا، احتجاج کیلئے جو سو روپے دیئے، واپس کر دیں۔

ایک اور دلبرداشتہ کارکن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے سے پی ٹی آئی کے کئی کارکن ناخوش ہیں، جس کا اظہار وہ اپنے اپنے انداز سے کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website