counter easy hit

کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ہمیشہ انکا ساتھ دیں گے : جنرل زبیر محمود حیات

Can't leave Kashmiris alone, will always support them: General Zubair Mahmood Hayat

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر سب کا مسئلہ ہے ،کشمیر سب کے دلوں میں بستا ہے،کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ہمیشہ ان کا ساتھ دیں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر سب کا مسئلہ ہے ،کشمیر سب کے دلوں میں بستا ہے،کشمیریوں کی حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد دہائیوں سے جاری ہے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کہا کہ کشمیری محبت کرنے والے لوگ ہیں ،کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ،بھارتی فورسز نے ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کیا،جنرل زبیر محمودحیات نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہوا،کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ہمیشہ ان کا ساتھ دیں گے ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرلآصف غفور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا یہ جان چکی ہے کہ پاکستان کو نظرانداز کر کے اپنے مقاصد کو پورا نہیں کر سکتے، ہمارے مشرق میں انڈیا ہے، ایک بڑی آبادی والا ملک ہے، وہاں پر آج کل ہٹلر کے پیروکار مودی کی حکومت ہے، اس سوا ارب والی آبادی کے ملک سے پوری دنیا کے مفادات منسلک ہیں، چائینہ ہمارے مغرب میں ہے جو کہ ہمارا دوست ہے، چائینہ کے انڈیا کے ساتھ بہت سارے معاملات ہیں لیکن چائینہ اور انڈیا اقتصادی مفادات کی خطر ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا، ہمارے ویسٹ میں افغانستان ہے، چالیس سالوں میں افغانستان نے شہادتوں اور محرومیوں کی علاوہ کچھ نہیں دیکھا، افغاننستان کی وار نے پاکستا کو بھی متاثر کیا، ایران ہمارے جنوب مغرب میں ہے انکے ساتھ ہامرے بھائیوں والے تعلقات ہیں، لیکن مڈل ایسٹ کے ساتھ متنازعہ تعلقات ہونے کے باوجود ایران برصغیر میں امن کے لیے کوششیں نہیں بلائی جا سکتی ، ہندوستان میں ایسی حکومت ہے جس نے عیسائی، سکھ ،دلت اور مسلمانوں کے لیے زندگی تنگ کر دی گئی، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے گاندھی کو قتل کیا، مودی حکوت نہرو کے نظریے کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے حرکات نے خے کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پاکستان پچلے 40 سالوں سے دہشت گردی کے ناسور سے لڑھ رہا ہے، ان حالات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام ایک جنگ کا بیج بو رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی پہلی تقریر میں بھی امن کی بات کی گئی لیکن بھارت نے جنگی جہاز بھیجے اور منہ توڑجواب حاصل کیا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دو نیوکلیئر پاور میں جنگ کی گنجائش نہیں، لیکن بھارت پھر بھی ہمارے ساتھ جنگ کرنا چاہات ہے، کلبھوشن یادیو ایک اسکی مثال ہے جو پوری دنیا کے سامنے ہے، افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے ایک فعال کردار ادا کیا ہے، افغانستان میں امن سے مغرب کی سرحد محفوظ ہوگی ، انڈیا یہ چاہتا ہے کہ اگر پاک فوج مغرب کے بارڈ سے فارغ ہوجاتی ہے تو وہ انڈیا کے لیے خطرہ بن جائے گی اس لیے انڈیا چاہتا ہے کہ پاکستانی فوج کو مغرب سے فراغت ملتے ہی کوئی ایسا کام کیا جائے کہ پاکستان بھرپور جواب نہ دے سکے۔ میں بھارت کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں ، جنگیں معیشتیں اور ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتی، جنگیں جذبوں اور قوموں سے لڑی جاتی ہیں، اگر کوئی حرکت کی تو 2؎7 فروری سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ تکیلف کے باوجود پاکستان کی کوشش رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردودوں کے ذریعے حل کیا جائے، 5 اگست کو مودی سرکار نے گیر اخلاقی اقدام نے کشمیر کی صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ اب یہ مسئلہ پاکستان کے درمیان جغرافیہ مسئلہ نہیں رہا بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک مسئلہ بن گیا ہے۔ پچھلے ایک مہینے سے کشمیری عوام 72 سالوں سے سے زیادہ تکلیف میں ہیں، سیاسی لیڈر قید ہیں، ہر چیز پر پہرہ ہے، کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، بھارت اپوزیشن لیڈران بھارت کے کو سر نگر کا دوریہ نہیں کرنے دیا گیا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے جو کشمیر کے لیے جو اقدامات کیے ہیں انکے کیا اثرات نکلے ہیں،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website