counter easy hit

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ڈاکٹر سمیرا شمس کون ہے اور عمران خان نے انکو کیوں مخصوص نشست پر منتخب کیا

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ڈاکٹر سمیرا شمس کون ہے اور عمران خان نے اسکو کیوں مخصوص نشست پر منتخب کیا۔ (رپورٹ چیف اکرام الدین یورپ)

یورپ(چیف اکرام الدین)خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سمیرا شمس نے سب سے کم عمر ایم پی اے ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ڈاکٹر سمیرا شمس پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی خیبر پختونخواہ اسمبلی کی سب سے کم عمر ایم پی اے ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کا کہنا ہے کہ علاقے کی پسماندگی اور خواتین کے مسائل کے ازالے کیلئے وہ پر عزم ہیں ڈاکٹر سمیرا شمس نے یورپی انٹرنیشل میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت ہی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے واضح رہے کہ لوئر دیر خیبر پختونخواہ سے وہ علاقہ ہے جہاں پے خواتین کا ٹرن اوٹ سب سے کم رہا ہے اور باز مقامات پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پی پابندی بھی لگائی گئی تھی.