counter easy hit

بشریٰ نذیر صاحبہ کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

Bushra Nazeer Join Shahbano Mir Academy

Bushra Nazeer Join Shahbano Mir Academy

پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر نئے سال کی آمد پر اللہ پاک نے ایک اور زہین دماغ اور بہترین سوچ رکھنے والی با عمل کاتون کو اکیڈمی میں شامل کیا تمام اکیڈمی ممبران کی جانب سے بشریٍ نزیر صاحبہ کو اکیڈمی میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں شاہ بانو میر، وقار النساء، نگہت سہیل، انیلہ احمد، شاز ملک ،شازیہ شاہ، شائستہ احمد۔

عبدل الحمید (انچارج درمکنون پاکستان)