تاریخی واقعے پر بنی برٹش وار ڈرامہ تھرلر فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

British war drama film ‘Churchill’ First International Trailer
فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔ جوناتھن ٹیپلز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ونسٹن چرچل کا مرکزی کردار برائن کاکس نبھارہے ہیں۔








