yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو بالی ووڈ میں ہیروئن کا کردار مل گیا

Yes 1 Webmaster September 7, 2015 1 min read
Scarlett Wilson
Share this:
Scarlett Wilson
Scarlett Wilson

ممبئی : بھارتی ڈانس شو ’’جھلک دکھلا جا سیزن 8‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے سپر اسٹار سلمان خاں کو متاثر کرنیوالی برطانوی آئٹم گرل اسکارلٹ ولسن کو اداکار راجیو کھنڈلوال کے ساتھ فلم مل گئی بھارتی میڈیا کے مطابق اسکارلٹ ولسن فلم وہ آدمی بہت کچھ جانتا ہے میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔

اس سلسلہ میں اسکارلٹ ولسن نے خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ راجیو کھنڈیل وال کے ساتھ 1960 کے دہائی سے تعلق رکھنے والی فلم میں کام کررہی ہیں جس میں ان کا کردار ماضی کی نامور ڈانسر ہیلن کا ہے اور جھلک دکھلا جا میں جج کے فرائض انجام دینے والے گنیش ہیڈیج اس فلم مین میرے تمام گانوں کی کوریو گرافی کررہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں اسکارلٹ کا کہنا تھا کہ میں رواں برس سینما گھروں کی زینت بنائی جانیوالی فلم ’’باہوبلی ‘‘کے لیے آئٹم سانگ کرچکی ہوں اوران دنوں جھلک دکھلا جا میں بھی شرکت کررہی ہوں اس دوران بھی مجھے کئی فلمون میں آئٹم سانگ کرنے کی پیشکش ہورہی ہیں مگر ابھی تک ان آفرز کو قبول نہیں کیا ہے کیونکہ ڈانس پروگرام کی تیاری کے لیے دن بھر پریکٹس کرنا پڑتی ہے اس لیے ابھی تک کسی دوسری طرف توجہ نہیں دے رہی جیسے ہی جھلک دکھلا جا سے فراغت ملے گی اس سلسلہ میں سوچوں گی۔

واضح رہے کہ اسکارلٹ ولسن 9 مئی 1988 کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور لندن کے ٹفنی تھیٹر کالج سے پرفارمنگ آرٹ کی تعلیم حاصل کی 2009 میں فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے لیے بھارت آئیں اور متعدد اشتہارات میں ماڈلنگ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اسکارلٹ ولسن جو بیلے اور جاز رقص میں کافی مہارت رکھتی ہیں کو پہلی مرتبہ 2012 میںر یلیز ہونے والی فلم شنگھائی میں آئٹم سانگ کرنے کا موقع ملا اس کے بعد انھوں نے متعدد بالی ووڈ اور ساؤتھ کی فلموں میں آئتم سانگز پر مہارت دکھائی۔

اسکارلٹ کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ کسی فلم میں مرکزی کردار نبھانے جارہی ہوں اور یہ بالی ووڈ میں میرے کیرئیر کا اصل آغاز ہوگا کیونکہ جس مقصد کو لے کر میں بھارت آئی تو اب پورا ہونے جارہا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Aylan Kurdi
Previous Post ہمیں یہ سمجھنا ہو گا
Next Post اسلامی یونیورسٹی کے صدر کا کامیاب دورہ مصر
International Islamic University

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.