yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان عمار حیدر نے 4 گوری لڑکیوں سے 2 کروڑ روپے ہتھیالئے

Web Editor August 14, 2018 1 min read
British-born Pakistani youth, Ammar Haider, surrendered Rs. 2 Crore from 4 white girls
Share this:

لندن: انٹرنیٹ دھوکے کی دنیا ہے اور اکثر ہم انٹرنیٹ پر ہونے والے دھوکوں کی خبریں سنتے رہتے ہیں جن میں اکثراوقات خواتین ہی کو نشانہ بنایا گیا ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک 31سالہ برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان عمار حیدر نے ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ کے ذریعے 3 خواتین کو جھانسہ دے کر ان سے 1 لاکھ 20 ہزار پائونڈ (تقریباً 2 کروڑ روپے) لوٹ لیے۔ عمار حیدر نے ویب سائٹ پر خود کو ایک فضائی کمپنی کا زیرتربیت پائلٹ ظاہر کر رکھا تھا۔ اس نے ان خواتین سے ویب سائٹ پر دوستی کی اور انہیں اپنی مالی بدحالی کی روہانسا کردینے والی کہانیاں سنا سنا کر رقم بٹورتا رہا۔

برطانوی شہر برمنگھم کی اکوکس گرین نامی خاتون اس کا پہلا شکار بنی۔ اکوکس سے عمار حیدر نے پہلی بار یہ کہہ کر رقم ہتھیائی کہ اسے پائلٹ لائسنس کی فیس دینی ہے۔ عمار کا شکار ہونے والی دوسری خاتون کا تعلق نوٹنگھم سے ہے۔ اس خاتون کو عمار نے یہ کہانی سنائی کہ اس کی بہن کا بہت سیریس آپریشن ہونا ہے جو صرف امریکہ میں ہو سکتا ہے، اس کے لیے اسے بہت زیادہ رقم کا بندوبست کرنا ہے۔ لہٰذا اس خاتون سے جتنی رقم بن پڑی اس نے اس فراڈئیے کے حوالے کر دی۔ اس کا نشانہ بننے والی تیسری خاتون کا تعلق ایڈمبرگ سے ہے۔ اسے عمار نے یہ کہہ کر لوٹا کہ وہ دبئی میں گرفتار ہوگیا ہے اور اسے اپنی ضمانت کروانے کے لیے 45ہزار پائونڈز کی سخت ضرورت ہے۔

اس تیسری خاتون نے 30ہزار پائونڈ عمار کے بینک اکائونٹ میں ٹرانسفر کردیئے لیکن ساتھ ہی ایک ایسا کام کردیا جس سے عمار پکڑا گیا۔ اس خاتون نے اس کی مدد کی نیت سے دبئی میں موجود برطانوی سفارتخانے، دفتر خارجہ اور کامن ویلتھ آفس سے رابطے کیے جس سے خاتون پر عمار کی اصلیت کھل گئی اور اس نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، دوران تفتیش اس نے دیگر دو خواتین سے رقم لینے کا بھی اعتراف کیا۔ عدالت کی طرف سے جرم ثابت ہونے پر اسے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
We will take the opposition together
Previous Post ہم اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے
Next Post عارف علوی کی شدید خواہش سپیکر قومی اسمبلی ناکام
Arif Alvi pressing desire Speaker National Assembly failed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.