counter easy hit

برطانیہ کا شریف خاندان کے بزنس کی تفصیلات دینے سے انکار

Britain, refused, to, give, details, about, sharif, family برطانیہ نے نوازشریف خاندان کے خلاف آف شور کمپنیوں اور بینک اکاونٹ کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق برطانیہ نے نیب کے خلاف کا جواب دیدیا ہے اور کہا ہے کہ خط میں فراہم کردہ معلومات ناکافی ہیں ذرائع کے مطابق نیب نے شریف خاندان کے حوالے سے برطانوی جواب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اسے والیم 10 کا حصہ بنادیا ہے ۔نیب کا خط بیرون ممالک سے معاونت کے حصول کے لئے والیوم ٹین کے تحت لکھا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website