counter easy hit

بریکنگ نیوز: بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف ناقابل یقین ثبوت عدالت میں پیش کر دیے گئے

Breaking News: Incredible evidence presented against Musharraf in Benazir assassination case

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے چالان میں نامزد پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف کے منجمند بنک اکاؤنٹس سے ٹرانزکشن تفصیلات عدالت میں پیش کردی۔سپیشل پبلک پراسیکوٹر خواجہ امتیاز نے سابق صدر کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں ۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سابق صدر پرویز مشرف کے اکاؤنٹس سے رقم نہیں نکالی گئی ۔رپورٹ کے مطابق سات سے زائد بنک اکاؤنٹس میں موجود رقم میں کمی کا ٹرانزکشن سے تعلق نہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ کمی بنک اکاؤنٹس رکھنے والے کھاتہ دار کو فراہم کی گئی مختلف سروس چارجز کی مد ہوئی تھی۔انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے رپورٹ پر .. دوسری جانب صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت الرٹ رہنے کا ہے، یہ ایسی جنگ ہے جو بھارت پاکستان پر مسلط کرے گا، مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، سرینگر، شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ انہوں نے کشمیر ایشو پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحدہ ہے۔بھارتی قابض افواج اب تک 5 لاکھ کشمیریوں کو شہید کرچکی ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانا آسان نہیں تھا۔ پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنایا۔ سلامتی کونسل نے ازخود کوئی اجلاس طلب کیوں نہیں کیا اور کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا؟ اقوام متحدہ کو پوچھنا چاہیے تھا کہ کشمیر کے لوگ کیا چاہتے ہیں؟ سلامتی کونسل کو ایک اجلاس کے بعد خاموش نہیں ہونا چاہیے۔صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت تیار رہنے کا ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو بھارت آپ پر مسلط کرے گا۔ عالمی برادری اور بین الاقوامی برادری آپ کے ساتھ ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس ہوا۔ مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔سرینگر،شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آج خوف کا عالم ہے۔ دوسری جانب حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ ہمیں اب اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کے حل پر فوکس کرنا ہے۔ لوگ کہتے ہیں بھارت بڑی مارکیٹ ہے اس لئے دنیا سے کچھ نہیں کہے گی۔ ہمیں معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی کوشش بہت سال پہلے کرنی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website