counter easy hit

ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلیو جلد ریلیز ہوگی

Born to be

Born to be

نیویارک ……….ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلو 8مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ کی فلم بورن ٹو بی بلو 8مارچ کو ریلیز کی جائے گی ۔
فلم کی کہانی 60 کی دہائی میں مشہورامریکی موسیقی کے گرد کھومتی ہے۔ فلم کی کہانی ہدایات کار رابرٹ بوریرو نے لکھی ہے ۔ فلم کا مرکزی کردار ایتھب ہوک نے ادا کیا ہے ۔ 97منٹ دورانیہ کی یہ فلم جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔