yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

MH Kazmi August 23, 2017August 24, 2017 1 min read
Bollywood star has also jumped on the issue of three divorce simultaneously
Share this:

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بیک وقت تین طلاق دینے کے عمل کوغیر قانونی قرار دیا ہے جس پر ہر جانب سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں ایسے میں بالی ووڈ کے وہ لوگ بھی اظہار خیال کررہے ہیں جن کا براہ راست اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

Bollywood star has also jumped on the issue of three divorce simultaneously
Bollywood star has also jumped on the issue of three divorce simultaneously

بھارتی اسٹار رشی کپور ہر معاملے میں اپنی رائے دینا ضروری سمجھتے ہیں لہٰذا وہ اس معاملے پر رائے نہ دیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے، رشی کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حکومت کے اس اقدام پر بےحد خوش ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ ہم منفی چیزوں کے بجائے مثبت چیزوں پر بات کریں، انہوں نےخواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے طلاق کے پرانے نظام کا خاتمہ کردیا۔  بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے اسے جمہوریت کی جیت قراردیتے ہوئے کہا یہ خواتین کے حقوق اور ہمارے ملک کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔ اداکارانوپم کھیر بھی خاموش نہ رہ سکے انہوں نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ قرار دیا۔

اداکارہ شبانہ اعظمی نے تین طلاقوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان بہادر مسلم خواتین کی جیت ہے جو کافی برسوں سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی تھیں۔ بھارتی ہدایت کار مدھر بھنڈارکر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ مسلم خواتین کی طاقت کی ایک نئی شروعات ہے۔ اس کے علاوہ پاریش راول نے بھی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم خواتین اور ہمارے ملک کیلئے حکومت اور سپریم کورٹ کی جانب سے اٹھایا گیا یہ قدم بہت اچھا ہے۔ وہ تمام لوگ جواپنےعمل کیلئے مذہب کا سہارا لیتے ہیں انہیں پتہ ہونا چاہئے کہ یہ سب قرآن میں نہیں، بہر حال جو کچھ سپریم کورٹ نے کیا وہ قابل تعریف ہے کیونکہ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔

Photo published for Supreme Court bans Triple Talaq, terms it 'unconstitutional'

Supreme Court bans Triple Talaq, terms it ‘unconstitutional’

The Supreme Court today declared the practice of Triple Talaq as ‘unconstitutional’, and ordered a ban on it. The five judge bench gave a split verdict, with two of them supporting the practice, and…

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A great offer to actress Meera from Hollywood
Previous Post اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش
Next Post ریکارڈ بزنس کرنیوالی پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کی جائے گی
Record business canvas of old movies will be displayed again

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.