counter easy hit

بالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Qissa

Qissa

ممبئی (یس ڈیسک) ریلیز سے پہلے سے بالی وڈ شاہکار قرار دی جانے والی فلم قصہ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ 1947 کے تناظر میں بنی اس فلم میں عرفان خان ایک سکھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم 20 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔