counter easy hit

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

Judaai

Judaai

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا ” جدائی ” انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

وارون دھون کے دھواں دھار ایکشن سے سجی رومانٹک فلم 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔