Imraan Hashmi and Vidya Balan ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 220