counter easy hit

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

ABCD 2

ABCD 2

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایتکار اور کوریوگرافر ریمو ڈیسوزا کی نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس ٹو ایسے نوجوان گروپ کی ہے جو ڈانس کے ایک بڑے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے۔

فلم میں اداکارہ شردھاکپور اور ورون دھون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اے بی سی ڈی ٹو انیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔