yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی وڈ سینئر اداکار سنجے مشرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Bollywood actress Sanjeer Mirara Kasapparasi is forced to live
Share this:

ممبئی:  جاندار اداکاری کی بدولت بالی وڈ میں الگ پہچان بنانے والے سنجے مشرا 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے کے باوجود کسمپرسی کی حالت میں کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔

Bollywood actress Sanjeer Mirara Kasapparasi is forced to liveفلم ’گول مال‘، ’دھمال’ اور’دل والے‘ سمیت 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار سنجے مشرا نے بالی وڈ میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ تاہم آج بھی وہ نہایت کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔سنجے مشرا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ 20 برسوں سے بالی ووڈ میں کام کررہے ہیں لیکن اس کے باوجود آج بھی کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں اور ان کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ اپنا ذاتی گھر خرید سکیں۔

سنجے مشرا نے بالی ووڈ میں سپورٹنگ اداکاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے پردہ اٹھاتےہوئے کہا کہ پچھلے کچھ وقت سے سپورٹنگ اداکاروں کی فیس میں کچھ اضافہ ہوا ہے لیکن اب بھی ہمیں ملنے والا معاوضہ اتنا نہیں کہ ہمارا بہتر گزارا ہوسکے۔سنجے مشرا نے اس صورت حال کا ذمہ دار مرکزی اداکاروں کو ٹہراتے ہوئے کہاکہ جب آپ فلم میں ہیرو ہوتے ہیں تو آپ پر سرمایہ کاری کی جاتی ہے اور پیسہ لگایا جاتا ہے پروڈکشن ٹیم کا رویہ بھی بڑے اداکاروں کے ساتھ مختلف ہوتا ہے، جب کہ سپورٹنگ رول کرنے والے اداکاروں کو کہا جاتا ہے کہ آپ کی وجہ سے فلم بک رہی ہے لیکن زیادہ بڑی وجہ فلم کا ہیرو ہے۔

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ تعلیم یافتہ اداکار سنجے مشرا کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور ایک چھوٹے سے ڈھابے پر نوکری کرنی شروع کردی تھی۔ سنجے مشرا 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہے جس کے وہ حقدار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shah Rukh Khan wishes to become father for the fourth time
Previous Post شاہ رخ خان چوتھی بار والد بننے کے خواہشمند
Next Post نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
National Security Committee meeting under the supervision of Prime Minister

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.