counter easy hit

بالی ووڈاداکارہ جیکولین بننا چاہتی ہیں مدرٹریسا

Jacqueline

Jacqueline

ممبئی (یس ڈیسک) فلم کک اور رائے کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب کچھ نیا کرنا چاہتی ہیں۔

فلم کک کی کامیابی کے بعد بالی وووڈ اداکارہ جیکولین کے ستارےعروج پر ہیںاور ایک کے بعد ایک بڑے بجٹ کی فلم ان کے حصے میں آرہی ہے۔

تاہم جیکولین کہتی ہیں کہ وہ چاہتی ہیں کچھ منفرد کرداراور ان کی خواہش ہے کہ وہ نوبل انعام یافتہ مدر ٹریسا کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں اور مدر ٹریسا کا کردار نبھائیں۔