counter easy hit

گورے گورے مکھڑے دل کالے کالے

مظفرگڑھ(ویب ڈیسک) اراضی کیس ،سابق رکن قومی اسمبلی غلام ربّانی کھر ، سابق وزیر خارجہ حنا ربّانی کھر ، سابق ایم پی اے سمیرا ربّانی کھر اور ایم این اے رضا ربّانی کھر اینٹی کرپشن مظفرگڑھ آج پیش ہونے کا امکان ہے کھر فیملی پر اینٹی کرپشن مظفرگڑھ میں مقدمہ نمبر درج ہے جس میں ملک نور ربانی کھر وغیرہ نے سرکاری آفیسران کی ملی بھگت سے جعل سازی اور دھوکہ دہی کے تحت ریونیو افسران کی ملی بھگت سے اربوں روپے کی زرعی اراضی واقعی موضع کھر غربی اور پتل منڈا شرقی میں جعلی انتقالات کے ذریعے حقیقی وارثان بیٹے ملک عارف سلطان کھر مرحوم بیٹے عبدالخالق کھر ،بیٹی حنیفہ ربّانی کھر سابق اہلیہ زیب النسا کھر کی شریعت مطابق حق تلفی کی سیاسی اثر رسوخ کی بنا پر دھاندلی کے زریعے ان کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کیا ہے۔