yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

Web Editor April 10, 2018 1 min read
Black deer hunting case; Is Salman Khan trying to save Saif?
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔

Black deer hunting case; Is Salman Khan trying to save Saif?گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جب کہ ان کے ساتھ نامزد دیگر اداکاروں سیف علی خان، تبو، نیلم اور سونالے باندرے کو بری کردیا تھا۔ باقی تمام اداکاروں کو آزاد کرکے صرف سلمان خان کو سزا دینے پر جہاں میڈیا میں چہ مہ گوئیاں ہوئیں وہیں سلمان کے چاہنےوالوں کا کہنا تھا کہ ان کے پسندیدہ اسٹار کو جان بوجھ کر سزادی گئی ہے۔ یہ بحث ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ اس میں نیا موڑ آیا ہے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سلمان دراصل اصل مجرم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

سلمان   اس خبرکوبھی پڑھیں:  خان کو 5 سال قید

سلمان خان کی حمایت میں جہاں سوشل میڈیا صارفین اپنے تبصرے کررہے ہیں وہیں نامور بھارتی اداکارہ و میزبان سیمی گریوال نے بھی سلمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے’’سلمان خان کبھی کسی جانور کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، بلکہ وہ جانوروں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، واقعے کا اصل مجرم بہت جلد بے نقاب ہوگا۔‘‘

ان کے ٹوئٹ پر صارفین کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے سلمان کسی کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، کیا اصل مجرم سیف علی خان ہیں اور اگر یہ سچ ہے تو مہربانی کرکے اس بارے میں سلمان خان کے والدین کو بتائیں تاکہ وہ اپنے بیٹےکو گناہ گار  کی حقیقت بتانے پر راضی کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Banned clothes in Kuwait in the balcony
Previous Post کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد
Next Post امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور
US consider considering imposing new diplomatic boundaries on Pakistan

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.