counter easy hit

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت وعقیدت رکھنے والے علما کرام و مریدین ملکی اوربین الاقوامی سطح پر کل صدر سالہ جشن ولادت کا اہتمام کریں گے،

حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت رکھنے والے ملک وبیرون ممالک کے تمام تنظیمات اہلسنت وجماعت کے علما کرائم ومشائخ عظام ، قائدین، عہدیداران، شاگردان، مریدین ومتعلقین ومتوسلین اپنے اپنے آستانوں ، خانقاہوں، مساجد ومدارس آفس ، گھروں، محلوں، دکانوں وغیرہ میں بھی 20 جون 2019 بروز جمعرات 100 سالہ جشن ولادت باسعادت منانے کا اہتمام کریں۔ تقریب کی تصٓویر سوشل میڈیا پرضرور شیئر فرمائیں۔ شکریہ

 حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالی کے ساتھ محبت رکھنے والے ملک وبیرون ممالک کے تمام تنظیمات اہلسنت و جماعت کے علماء کرام ومشائخ عظام۔ قائدین۔ عہدیداران۔ شاگردان۔ مریدین ومتعلقین ومتوسلین اپنے اپنے آستانوں۔ خانقاہوں۔ مساجد ومدارس آفس۔ گھروں۔ محلوں۔ دکانوں وغیرہ میں بھی20جون 2019بروز جمعرات 100سالہ جشن ولادت باسعادت منانے کا اہتمام کریں۔ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر ضرور شیئر فرمائیں شکریہ۔ منجانب خادم شیخ القرآن ترجمان مولانا پیرقاری محمد خالد زاہد اشرفی سمنانی اوکاڑہ سٹی

birthday, of, Hazrat Pir, Sheikh ul Quran, Molana, Pir, Ghulam Ali Okarwi, R.A,will, be, celeberated, on, local, and, international, levels, by, his, follwers

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website