counter easy hit

معروف ترین بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ۔

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ،، ڈرامے ’بھابھی گھر پر ہیں‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کے گھر 14 جنوری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصاویر نے دھومیں مچا دی ہیں،،بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ،، تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈرامے ’بھابھی گھر پر ہیں‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کے گھر 14 جنوری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، انہوں نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی۔ ثمیہ ٹنڈن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوشیوں کا ایک گلدستہ‘ مجھے مل گیا،، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اور معروف بینکر سورب ڈیویندر کی 2016 دسمبر میں شادی ہوئی تھی، گزشتہ برس انہوں نے بیٹے کی متوقع آمد کے حوالے سے خوشخبری بھی انسٹاگرام پر ہی شیئر کی تھی،، اداکارہ کو بہت سے لوگوں نے نیک تمنائیں دی ہیں ،، اور ان کے لئے دعائیں بھی کی ہیں،،