counter easy hit

مولانا بوستان قادری کے جنازہ کی تصوری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مولانا بوستان قادری فانی دنیا کو خیر آباد کہتے ہو ئے دائمی منزل کی طرف روانہ ، ہر دل اداس ہر آنکھ پرنم جنازہ میں ہزاروں مذہبی سیاسی سماجی سرکاری علمی و ادبی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی بھرپورشرکت ، مرحوم کی تحریک آزادی کشمیر ، خدمت خلق، دین اسلام کی تبلیغ و ترویج اور اتحاد امت کے لیے گراں قدر خدما ت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت چیئرمین سنی کنفیڈریشن آف مساجد برطانیہ ، سابق مشیر و زیراعظم آزادکشمیر و صدر تحریک کشمیر برطانیہ ، بانی رکن مسلم برٹش فورم ، ترجمان جما عت اہل سنت برطانیہ مولانا محمد بوستان القادری جو کہ گذشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنا زہ مرکزی جا مع مسجد گھمکول شریف میں ادا کی گئی جناز ے میں برطانیہ بھر سے علماء و مشائخ ، سیاسی سماجی مذہبی و دیگر مکاتب فکر کی حامل شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔عظیم عالم دین و رہنمامولانا محمد بوستان القادری کی وفات سے پیدا ہو نے والا خلاء کبھی پر نہیں کیا جا سکتاہے ،

Maulana Bostan Qadri (1)

Maulana Bostan Qadri

Maulana Bostan Qadri (2)

Maulana Bostan Qadri

Maulana Bostan Qadri (3)

Maulana Bostan Qadri

Maulana Bostan Qadri (4)

Maulana Bostan Qadri

Maulana Bostan Qadri (5)

Maulana Bostan Qadri