پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر حملے جیسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں، اس حملے کی مکمل 
سروسز اسپتال میں احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو قتل کیس کے 5 دہشت گردوں کو ضمانت دے دی گئی، اس سے ہم پاکستانیوں اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟








