counter easy hit

لاہور سے بڑی خبر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز شریف کا آج جناح ہسپتال آنے کا امکان ہے جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پرسنل سیکیورٹی جناح ہسپتال پہنچ گئی ہے ،
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز شریف کا آج جناح ہسپتال آنے کا امکان ہے جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے، اور ان کے گارڈز سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز شریف کا آج ہسپتال آنے کا امکان ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی آمد کے باعث سیکیورٹی پروٹوکول بھی لگا دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق سیکیورٹی سٹاف نے نواز شریف سے ملاقات کیلئے آنے والوں کو بھی روک دیا ہے جن میں شامل ایک شخص نے استدعا کی کہ وہ نواز شریف کا کزن ہے، اس لئے اسے ملاقات کی اجازت دی جائے تاہم سیکیورٹی سٹاف نے بغیر ملاقات اس شخص کو واپس روانہ کر دیا ہے