yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بھٹو ایک سحر انگیز شخصیت

Yes 2 Webmaster January 4, 2016 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
Share this:
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم
قائد عوام ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 ء کوسر شاہنواز بھٹو کے گھر لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ذوالفقارعلی بھٹو سر شاہنواز کے تیسرے بیٹے تھے ،سرشاہنوازبھٹو کو برطانیہ نے سر کے خطاب دیا تھا ۔ذوالفقار علی بھٹو نے بمبئی اورآکسفورڈیونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ۔1950 ء میں کیلیفورنیا یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں گریجویشن کیا ۔ آپ کی دو شادیا ںتھیںپہلی شادی خاندان میں جبکہ دوسری شادی نصرت اصفہانی سے ہوئی جو کہ نسلا ایرانی تھیں دوسری شادی سے بے نظیر بھٹو،میر مرتضی بھٹو،صنم بھٹو اور شاہنواز بھٹوچار بچے تھے بھٹو سمیت بے نظیربھٹو،میر مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو غیر طبی موت کا شکار ہوئے،بے نظیر بھٹو دو مرتبہ ملک عزیز کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں یہ 1957کی بات ہے جب متحدہ پاکستان پہ چوہدری محمد علی برسر اقتدار تھے ذوالفقار علی بھٹو کو اقوام متحدہ جانے والے ایک وفد میں شامل کر لیا گیا ”امن عالم اور حالیت ” کے موضوع پہ بھٹونے اقوام متحدہ میں پہلی تقریر کی پھر دوسری مرتبہ1958میں بھٹونے اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس جو جنیوا میں منعقد ہوئی اس میں بحری سرحدوں کے سلسلے میں پانچ تقاریر کیں تو اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ بھٹو کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے عالمی سطح پہ وطن عزیز کی ساکھ بنانے والا نوجوان اپنے ملک کے شہریوں کے دلوں میں اپنی جگہ بناتا چلا گیا 1958میں سابق صدر فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے اپنی کا بینہ میں وزیر تجارت کا عہدہ دیا۔

اس طرح کم عمری میں ایک اہم وزارت حاصل کرنے والے بھٹو پہلے پاکستانی نوجوان تھے اس کے بعد تھوڑے ہی عرصہ میں انہیں صنعت و حرفت و قدرتی وسائل کی وزارتیں بھی سونپ دی گئیں بھٹو کی شخصیت کی چمک ایسی تھی کہ جو بھی سامنے آیا مطیع ہوگیا قسمت کی دیوی بھی اس انقلابی نوجوان پہ مہربان دکھائی دیتی تھی 1963ء بھٹو کو وزارت خارجہ امور کا قلمدان سونپ دیا گیا ایک نہایت اہم وزارت پانے کے بعد انہوں نے عالم اسلام کو اپنی شعلہ بیان تقریروں اورسحر انگیز شخصیت سے متحرک کرتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھے ہونے پہ مجبور کر دیا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل نے کہا تھا ”پاکستان اسلام کا قلعہ اور بھٹواس کا محافظ ہے ”خارجہ امور کی وزارت سنبھالنے کے فورا بعد بھٹو نے امریکی ناپاک خواہشات کے برعکس سب سے پہلے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ دوستانہ مراسم قائم کئے صرف دو ماہ کے قلیل ترین وقت میں سرحدی معاہدہ طے کر لیا 1964ء میں جکارتہ میں ہونے والی ایشائی وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں بھٹو نے کہا ” ایشیا اور افریقہ والوں نے دنیا کو اچھی طرح باور کرادیا کہ وہ عوام کی رہنمائی میں ایک عظیم انقلابی تخلیق کرنے پر پوری طرح قادر ہیں۔

”1965ء میں ہمارے ازلی دشمن بھارت نے حملہ کر دیا ایک مرتبہ پھر بھٹو نے اقوام متحدہ میں اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منوایا اپنی جذباتی تقاریر سے پوری دنیا کو باور کرایا کہ بھارت ہٹ دھرمی سے کام لے رہا ہے بھٹو پے در پے کامیابیاں حاصل کرتے چلے گئے پہلے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پھر روس کی جانب جھکاؤ ہوا تو وائٹ ہاؤس والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے لگی معاہدہ تاشقند کے بعد بھٹو اور ایوب خان کے درمیان کچھ تضادات منظر عام پہ آئے درحقیقت سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان بھٹو کی سحر انگیز شخصیت اور عوامی مقبولیت سے خائف تھے دونوں کے درمیان تلخ و شیریں تقریبا اڑھائی گھنٹے تک مذاکرات ہوئے بھٹو کو فرانس میں سفیر مقرر کرنے کی بھی آفر کی گئی مگر وہ نہ مانے اور وزارت خارجہ بھی چھوڑ دی وزارت خارجہ چھوڑنے کے بعد بھٹوبذریعہ ٹرین اپنے گھرکی جانب روانہ ہوئے لاہور پہنچے تو عوام کے جم غفیر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا یہی وہ مرحلہ تھا جب بھٹو۔۔۔۔ عوام کا بھٹو بنے اور اسٹیشن پہ ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا پھر پورے ملک کے طوفانی دورے کئے ہر گھر ہر گلی ہر کوچہ اور ہر شہر پہنچے مزدور کسان اور طالب علم بھٹو کی سحر انگیز شخصیت سے متاثر ہوتے چلے گئے ہر گھر سے بھٹو کا نام سنائی دیاوہ عوام کے دلوں پہ حکمرانی کرنا جانتے تھے۔

یہی وجہ تھی کہ انہوں نے آتے ہی ڈرائنگ روم کی سیاست کو عوامی سیاست میں تبدیل کر دیا ملک بھر کے طوفانی دوروں کے بعد بھٹو نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد لاہور میں ڈاکٹر مبشرحسن کے گھر 30نومبر 1969میں اپنے حامیوں کا ایک اجلاس منعقد کیا جس میں ایک نئی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام عمل میں آیا سابق صدر ایوب خان تو پہلے ہی بھٹو کی عوامی مقبولیت سے بوکھلائے ہوئے تھے پارٹی کی تشکیل پر ان کی سرکاری سطح پہ خوب کردار کشی کی گئی تو اس پر بھٹو نے یوں تبصرہ کیا ” میں کوئی روائتی سندھی وڈیرہ نہیں ہوں جو حکومت کی دھمکیوں میں آ جاؤں ” 1970ء کے عام انتخابات میں الیکشن مہم کے دوران بھٹو عوام کے ایک جم غفیر کے ساتھ سانگھڑ جا رہے تھے کہ چند نا معلوم افراد نے ان کے جلوس پہ گولیاں چلا دیں تو بھٹو لوگوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے آگے آئے اور کہا ” معصوم اور بے گناہ لوگوں پہ کیوں گولیاں چلاتے ہو آؤ اور بھٹو کے سینہ پہ گولیاں چلاؤ ” یہی وہ دیدہ دلیری ، حوصلہ اور جوش و جذبہ تھا جس کے باعث لوگ بھٹو کے سحر میں گرفتار ہوتے چلے گئے بھٹو ایک انقلابی ذہن رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین اداکار بھی تھے وہ لوگوں کی نفسیات سے کھیلنا اچھی طرح سے جانتے تھے۔

قارئین کے لئے ایک مثال حاضرے خدمت ہے بھٹو سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک جلسہ عام میں تقریر کر رہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی تقریر کے دوران ان پہ تو بارش سے محفوظ رہنے کے لئے چھتری کر دی گئی لیکن بارش کے باعث لوگ منتشر ہونے لگے تو بھٹو نے کمال اداکاری سے اپنا کوٹ اتارا۔۔۔کوٹ اور چھتری عوام میں پھینک دیئے اور عوام سے کہا رکو رکو۔۔۔جلسہ گاہ میں ایک دم سناٹا چھا گیا۔۔ رکو رکو اور سنو۔۔۔ میں کیسا عوامی لیڈر ہوں کہ میری عوام بارش میں بھیگے اور میں ایک چھتری لئے کھڑا رہوں ” یہی تو وہ دلفریب ادائیں تھی بھٹو کی کہ لوگ مارے خوشی کے ان کے دیوانے ہو گئے 1977ء میں بھٹوکے خلاف قومی اتحاد نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کر دی اس احتجاجی تحریک میں ملک عزیز پاکستان کے حالات خراب ہوتے چلے گئے اور کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی دوران تحریک کسی صحافی نے بھٹو سے احتجاجی تحریک اور ملکی صورت حال کے متعلق سوال کیا توبھٹو نے کہا ”میرے خلاف تحریک نہیں بلکہ امریکی ڈالر چل رہے ہیں۔

”5جولائی 1977کی ایک سیاہ رات کو ایک فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے ٹیک اوور کرتے ہوئے اقتدار پہ قبضہ کرلیا اور ایک منتخب وزیر اعظم کو گرفتار کر لیا گیا دوران حراست بھٹو پہ ایک قتل کا مقدمہ چلا اور پھر 4 اپریل 1979کی ایک کالی رات میں عوام کے بھٹو کو تختی دار پہ لٹکا دیا گیاذولفقار علی بھٹو کی سحر انگیز شخصیت کا سحر کئی سال گزرنے کے باوجود بھی قائم ہے لوگ آج بھی بھٹو سے دیوانہ وار محبت کرتے ہیں جبکہ بھٹو کو تختہ دار تک پہنچانے والے بھولی بسری داستان بن گئے ہیں آج بھی پاکستان کی گلی کوچوں ،کھیتوں ،کھلیانوں ،سمندروں ،صحراؤں اور عوام کے دلوں میں” عوام کا بھٹو” زندہ ہے۔

Dr B.A Khurram
Dr B.A Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post حضرت شیخ فرید الدین عطار
Next Post غزل

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.