counter easy hit

ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا

بیلاں( رپورٹ مرزا مظہر بیگ) ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا . تفصیلات کے مطابق شب تقریباً 04 بجے محمد قاسم ولد الللہ وسایا قوم بلوچ سکنہ علی کھاڑک احمد پور تسلیم مائی زوجہ محمد امین قوم ڈیوت سکنہ میانی کو اس کے گھر موضع میانی ملنے آیا تو تسلیم مائی کے شوہر محمد امین ولد محمد بخش قوم ڈیوٹ سکنہ میانی نے دونوں کو پکڑ لیا اور ناجائز تعلقات کے شبہ میں کلہاڑی کے وار کر کے تسلیم مائی کے کلائی سے دونوں ہاتھ اور زبان جبکہ محمد قاسم کے کہنی کے اوپر سے دونوں بازو اور زبان کاٹ دی۔

bellan,cruel,man,cut,his,wife,and,guest's, arms, and, tounguebellan,cruel,man,cut,his,wife,and,guest's, arms, and, toungue